Fri Oct 16, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

فیس بک نے پاکستانیوں کو لوٹ لیا، امریکی اخبار کا دعویٰ

واشنگٹن : سماجی رابطوں کی مقبول ویب سائٹ فیس بک نے پاکستانیوں کے کروڑوں روپے لوٹ لیے۔ امریکی اخبار وال اسٹریٹ جنرل نے فیس بک کا چہرہ بے نقاب کرتے ہوئے انکشاف کیا ہےکہ فیس بک نے فری انٹرنیٹ کی آڑ میں پاکستانیوں سے 33 کروڑ روپے کی وصولی کی ہے۔ امریکی اخبار کے مطابق فیس بک کے سافٹ وئیر میں خرابی سے صارفین سے چارجز لیے گئے جب کہ فیس بک کے ملازم نے کمپنی کو مسئلے سے آگاہ بھی کیا۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں صارفین سے ایک کروڑ 90 لاکھ ڈالرز وصول کیے گئے،فیس بک مسئلے سے واقف تھا، لیکن مہینوں درست نہیں کیا، فری موڈ میں ویڈیوز دیکھنے والوں سے چارجز لیے گئے، صارفین کو بیلنس ختم ہونے تک کٹوتی کا ادراک نہیں ہوتا تھا.

مزید پڑھیے

Most Popular