Fri Oct 16, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

بھارتی نیوی کے بحری جہاز میں دھماکا 3 اہلکار ہلاک، 11 زخمی

نئی دہلی : بھارتی نیوی کے ایک بحری جہاز میں دھماکے سے 3 اہلکار ہلاک اور 11زخمی ہوگئے ہیں۔ انڈین وزیر دفاع کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق ’یہ بدقسمت واقعہ نیول ڈاک یارڈ ممبئی میں پیش آیا ۔ آئی این ایس رنویر کے اندونی کمپارٹمنٹ میں ایک دھماکے سے تین نیول اہلکار زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔ بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے, این ڈی ٹی وی کے ذرائع کے حوالے سے کہنا ہے کہ یہ دھماکہ شام ساڑھے چار بجے ہوا اور اس کا تعلق بارود یا اسلحے کے دھماکے سے نہیں ہے۔
اس معاملے کی انکوائری کے لیے ایک بورڈ تشکیل دے دیا گیا ہے۔ وزارت دفاع کے بیان کے مطابق بحری جہاز کے عملے سے بروقت کارروائی سے حالات کو قابو میں کر لیا تھا۔

مزید پڑھیے

Most Popular