Mon Oct 12, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

شام میں امریکا کے نئے فوجی اڈے کا قیام

 عراق سے فوجی سامان شام منتقل کیا جارہا ہے
 دمشق(نیوز ڈیسک) امریکی فوج نے الحسکہ میں فوجی اڈہ بنانے کا کام شروع کردیا، شام میں انسانی حقوق کیلئے کام کرنے والے ادارے سیرین آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس کے مطابق امریکی افواج نے الحسکہ کے مشرق ی علاقے تل کوجرمیں ایک فوجی اڈہ کے ساتھ ساتھ ہوائی جہازوں کیلئے رن وے بھی تیار کرنا شروع کیا ہے ،ہیلی کاپٹروں اور کارگو طیاروں کے لیے لینڈنگ پیڈ قائم کرلیا گیاہے، امریکی ایئربیس کے اطراف میں کنکریٹ بلاکس کی دیوار کھڑی کی گئی ہے، اڈے کیلئے عراق کے راستے شام میں بھاری ہتھیار اور جنگی ساز وسامان پہنچایا جارہا ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular