Fri Oct 16, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

دعا زہرا لاہور سے کراچی کے چائلڈ پروٹیکشن بیورو منتقل

کراچی : دعا زہرا کو عدالت کے حکم پر لاہور سے کراچی منتقل کردیا گیا۔ دعا زہرا کو چائلڈ پروٹیکشن بیورو میں رکھا گیا ہے۔ جہاں فول پروف سیکیورٹی اور حفاظتی انتظامات کئے گئے ہیں اور کسی کو بھی اس سے ملنے کی اجازت نہیں۔ دعا زہرا کو یکم اگست کو متعلقہ ٹرائل کورٹ میں پیش کیا جائے گا۔ گذشتہ روز لاہور میں جوڈیشل مجسٹریٹ نے دعا زہرا کو کراچی بھیجنے کا حکم دیا تھا۔ عدالت نے تحریری فیصلہ میں حکم دیا تھا کہ پولیس دعا زہرا کو عدالت میں پیش کرنے سے پہلے کسی کے حوالے نہ کرے۔اس کے تحفظ کو یقینی بنائے۔ مرضی کے بغیر دعا سے کسی کو نہ ملنے دیا جائے۔ عمر کے تعین کے لیے تیسرا میڈیکل ٹیسٹ کرانے کی درخواست پر مدعی کے وکیل نے اعتراض کیا اور موقف اپنایا کہ ہائیکورٹ کا ڈویژن بنچ اس متعلقہ فیصلہ دے چکا لہذا اس عدالت کا دائرہ اختیار نہیں۔ کراچی میں میڈیکل بورڈ بچی کا ٹیسٹ کر چکا بچی کم عمر ڈیکلیئر ہو چکی ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular