Fri Oct 16, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

دعا زہرا دارلامان منتقل، ملزم ظہیر احمد گرفتاری کے خوف سے روپوش

لاہور : دعا زہرا کے اغوا میں ملوث ظہیر احمد گرفتاری کے خوف سے روپوش ہوگیا جبکہ دعا زہرا کی خواہش پر لاہور کی عدالت نے اسے دارالامان بھیج دیا۔ دعا زہرا مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش ہوئی جہاں اس نے بیان دیا کہ مجھے والدین کی جانب سے مسلسل جان کا خطرہ ہے جو مجھے مارتے پیٹے تھے والدین خطرناک نتائج کی دھمکیاں دیتے ہیں، سیکیورٹی کے لیے دارالامان جانا چاہتی ہوں دوسری جانب سربراہ اسٹریٹجک یونٹ سلمان صوفی نے بتایا کہ سندھ حکومت سے دعا زہرا کو والدین کے پاس لے جانے کے لیے ٹیم بھیجنے کا کہا گیا ہے جبکہ ظہیر کی گرفتاری کے لیے تلاش جاری ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular