Fri Oct 16, 2026

احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ

روزانہ کی خبریں

ترکیہ کی حماس کا سیاسی دفتر قطر سے ترکیہ منتقل ہونے کی تردید

انقرہ : ترک حکومت نے حماس کے قطر سے اپنا سیاسی دفتر ترکیہ منتقل کرنے کی تردید کردی ہے۔ ترکی کے سفارتی ذرائع نے صحافیوں کو بتایا کہ حماس کے سیاسی بیورو کے ارکان وقتاً فوقتاً ترکی کا دورہ کرتے ہیں لیکن یہ دعویٰ کہ حماس ترکیہ منتقل ہو گئی ہے حقیقت کی عکاسی نہیں کرتا۔ اسرائیلی پبلک براڈکاسٹر کان نے دعویٰ کیا تھاکہ قطر کے حماس کو دوحہ سے نکلنے کے الٹی میٹم کے بعد حماس کے ارکان دوحہ سے ترکیہ چلے گئے ہیں۔ قطر نے یہ اقدام حماس کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی اور یرغمالیوں کے معاہدے پر بات چیت میں ہچکچاہٹ کی وجہ سے کیا ہے۔ اس ماہ کے شروع میں قطر نے باضابطہ طور پر ان الزامات کو مسترد کر دیا تھا کہ اس نے حماس کو دوحہ میں اپنا نمائندہ دفتر بند کرنے کو کہا تھا۔

مزید پڑھیے

Most Popular