Fri Oct 09, 2026

آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی امام بارگاہ کی مبینہ بے حرمتی کا معاملہ، ایم ڈبلیو ایم کا ملوث عناصر کی گرفتاری کا مطالبہ اسرائیلی ڈرون حملے اور فائرنگ، 4 فلسطینی شہید، 20 سے زائد زخمی آبنائے ہرمز کھلی رہے گی یا بند، اس کا فیصلہ ٹرمپ کی کھوکھلی پوسٹس نہیں کریں گی

روزانہ کی خبریں

امریکی معیشت کے لیے تاریک مہینے آنے والے ہیں، ایرانی نائب صدر

تہران : ایران کے نائب صدر محمد رضا عارف نے امریکی عوام کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ وہ ایندھن ذخیرہ کرنے کا سوچنا شروع کر دیں، کیونکہ امریکی معیشت کے لیے تاریک مہینے آنے والے ہیں۔ محمد رضا عارف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں کہا کہ امریکا کے حالیہ حملوں نے ایران کی سلامتی کی صورتحال اور دفاعی نظریے کو مستقل طور پر تبدیل کر دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایران کا سکیورٹی اور دفاعی نظام مزید جدید ہوگیا ہے اور اب امریکی جارحیت کی صورت میں شدید کارروائی کی جائےگی۔ جارحیت کا جواب غیر متناسب اور کثیر الجہتی انداز میں دیا جائے گا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular