Fri Oct 16, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

پاکستانی اور افغان فورسز میں جھڑپیں، 3 افراد جاں بحق

کابل: پاکستانی اور افغان فوجیوں کی سرحدی جھڑپوں میں تین افراد ہلاک اور کئی زخمی ہوگئے۔افغانستان کی وزارت داخلہ کے ترجمان مفتی عبدالمتین نے بتایا کہ جھڑپیں پیر کو رات گئے طورخم کی جنوب مغربی سرحدی کراسنگ کے قریب پاکستانی فورسز کی فائرنگ کے بعد شروع ہوئیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی فورسز نے شہریوں کے گھروں کو نشانہ بنایا۔ دونوں فریقوں نے ایک دوسرے پر فائرنگ میں پہل کرنے کا الزام لگایا۔ ایک پاکستانی سیکورٹی اہلکار نے نام ظاہر کرنے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ لڑائی میں تین پاکستانی نیم فوجی دستے زخمی ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کی جانب سے بار بار وارننگ اور اعتراضات کے باوجود، افغان حکام نے تعمیراتی کام نہیں روکا، جس کی وجہ سے کشیدگی میں اضافہ ہوا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular