Fri Oct 16, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

ناکہ بندی جاری رہی تو غزہ میں بچے مر جائیں گے، اسلامک ریلیف

غزہ : غزہ کی ناکہ بندی اور بجلی کی بندش پر اسلامک ریلیف سمیت مختلف امدادی اور انسانی ہمدردی کی تنظیموں نے سخت ردعمل کا اظہار کیاہے۔ امدادی گروپ اسلامک ریلیف نے خبردار کیا ہے کہ اگر اسرائیلی ناکہ بندی جاری رہی تو غزہ میں بچے مر جائیں گے۔ بجلی کی کٹوتی اجتماعی سزا کا ایک اور ظالمانہ عمل ہے یہ لوگوں کو پینے کا پانی حاصل کرنے سے روکے گا، اسپتالوں کو بند کرنے پر مجبور کرے گا اور بیماری کے پھیلنے کا باعث بنے گا۔
انٹرنیشنل فیڈریشن آف ریڈ کراس اینڈ ریڈ کریسنٹ سوسائٹیز کا کہنا ہے کہ اسرائیلی ناکہ بندی دوسرے ہفتے میں داخل ہونے کے ساتھ ہی غزہ میں ادویات سمیت زندگی بچانے والے سامان کم ہو رہے ہیں۔ جس سے مریضوں کی زندگیوں کو خطرات لاحق ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular