Fri Oct 16, 2026

احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ

روزانہ کی خبریں

غزہ میں بچوں کی زندگی بچانے کیلئے جنگ بندی لازمی ہے، انروا

جنیوا : اقوام متحدہ کے ادارہ برائے امداد و بحالی انروا کے سربراہ فلپ لازارینی نے غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔ فلپ لازارینی نے جنگ بندی کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ بچوں کی پوری نسل کو بچانے کیلئے جنگ بندی لازمی ہے۔ اسرائیلی فوج کے حملوں اور غذائی امداد کی ناکہ بندی سے غزہ میں ہر روز بچے بھوک اور بمباری سے ہلاک ہورہے ہیں۔ فلسطینیوں کے دل میں ہر گزرتے لمحے کے ساتھ اسرائیل سے نفرت بھی بڑھ رہی ہے۔اسرائیلی مظالم کی وجہ سے غزہ میں بچوں کی ایک پوری نسل ختم ہوسکتی ہے۔غزہ میں بھوک ہے، بیماری، بمباری ہے۔ایسے حالات میں بچوں کا زندہ رہنا انتہائی دشوار ہے۔ عالمی برادری غزہ میں بچوں کو بچانے کیلئے فوری جنگ بندی کیلئے اقدامات کرے۔

مزید پڑھیے

Most Popular