Fri Oct 16, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

غزہ میں قحط اور نسل کشی روکنے کیلئے عالمی مداخلت کا مطالبہ

جدہ : سعودی کابینہ نے غزہ میں قحط اور نسل کشی کے خاتمے کیلئے عالمی برادری سے فوری مداخلت کا مطالبہ کردیا۔ جدہ میں شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی زیر صدارت کابینہ کے اجلاس میں خطے اور دنیا کی تازہ صورت حال کا جائزہ لیا گیا۔ کابینہ نے غزہ کی سنگین صورتحال پر عالمی برادری سے ہنگامی اقدامات کی اپیل کی اور او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس کے فیصلوں کی مکمل حمایت کا اعادہ کیا گیا۔ کابینہ نے کہاکہ اسرائیلی خلاف ورزیاں بغیر حساب و سزا کے جاری رہیں تو یہ عالمی نظام، بین الاقوامی قانون اور علاقائی و عالمی امن و استحکام کے لیے خطرہ ہے۔ کابینہ نے اسرائیل کی جانب سے شامی سرزمین پر مسلسل خلاف ورزیوں، دراندازی اور شام کے داخلی امور میں مداخلت کی سخت مذمت کی۔

مزید پڑھیے

Most Popular