Fri Oct 16, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

غزہ اور مغربی کنارے میں وحشیانہ حملے، 10 فلسطینی شہید، متعدد زخمی

غزہ : صیہونی فوج کے غزہ اور مغربی کنارے میں وحشیانہ حملے میں دو خواتین سمیت دس فلسطینی شہید اور کئی زخمی ہوگئے۔
اسرائیلی ڈرون نے رفح اور جنین میں ہجوم کو نشانہ بنایا۔ غزہ کے علاقے رفح میں خاتون سمیت چھ افراد جان سے گئے، جبکہ جنین میں خاتون سمیت چار فلسطینی شہید ہوئے۔ صیہونی فوج نے جنین میں جھڑپوں کے دوران تین مزاحمت کاروں کو شہید کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
ادھر اسرائیل کی جانب سے امداد کی فراہمی روکنے سے غزہ میں قحط سر اٹھانے لگا۔ اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ امداد کی بندش سے بیس لاکھ فلسطینیوں کی بقا کو خطرہ لاحق ہوگیا ہے۔ عالمی اداروں نے اسرائیل پر فوری امداد کی بحالی پر زور دیا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular