Fri Oct 16, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

برازیل نے حماس رہنما کو ان کے اہل خانہ سمیت ڈی پورٹ کردیا

برازیلیہ : برازیل نے حماس رہنما کو ان کے اہل خانہ سمیت ڈی پورٹ کردیا ہے۔ برازیلین حکومت نے یہ اقدام امریکی دفتر خارجہ کے کہنے پر کیا ہے۔ حماس رہنما ابو عمار کو برازیلی پولیس نے ملک میں داخلے کے وقت نظر بند کر دیا تھا۔ ان کے ساتھ ان کی 7 ماہ کی حاملہ بیوی، بیٹا اور خوش دامن بھی نظر بند کیے گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق وہ قطر سے برازیل پہنچے تھے۔ برازیل کے ساؤ پالو ایئر پورٹ پر اترے تھے مگر انہیں امریکہ کے کہنے پر قطر ائیر ویز کی پرواز سے ہی واپس کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق امریکہ کے دفتر خارجہ نے ابو عمار کو برازیل میں نہ رہنے دینے کا کہا تھا۔ اس دوران برازیلی عدالت کے سامنے یہ ثابت کیا گیا کہ وہ پوری طرح حماس سے وابستہ ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular