Fri Oct 16, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

محرم میں 11 علماء و ذاکرین کے اسلام آباد میں داخلے پر پابندی

اسلام آباد : اسلام آباد انتظامیہ نے محرم میں 11علماء و ذاکرین کے شہر میں داخلے پر پابندی لگادی نوٹیفکیشن میں علماء وذاکرین کو اشتعال انگیز مقرر اور امن وامان کے لئے خطرہ قرار دیا گیا ہے ۔ جن علماءو ذاکرین پر پابندی عائد کی گئی ہے ان میں علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی، علامہ سید علی رضا رضوی، علامہ سخاوت حسن قمی، ذاکر وسیم عباس بلوچ، ذاکر شوکت رضا شوکت ،علامہ حافظ تصدق حسین، غضنفر عباس تونسوی، جعفرجتوئی، ذاکر حسن عسکری، ذاکر آصف رضا علوی اور علامہ محمد اقبال شامل ہیں ۔

مزید پڑھیے

Most Popular