Fri Oct 09, 2026

انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی امام بارگاہ کی مبینہ بے حرمتی کا معاملہ، ایم ڈبلیو ایم کا ملوث عناصر کی گرفتاری کا مطالبہ اسرائیلی ڈرون حملے اور فائرنگ، 4 فلسطینی شہید، 20 سے زائد زخمی آبنائے ہرمز کھلی رہے گی یا بند، اس کا فیصلہ ٹرمپ کی کھوکھلی پوسٹس نہیں کریں گی ریاض میں ایئرپورٹ پر حملے، 3 افراد ہلاک، 36 زخمی امریکا فوجی جنگ کی طرح اقتصادی جنگ میں بھی ناکام ہوگا، محسن رضائی اسرائیل کیجانب سے غزہ میں نسل کشی کے 3 سال مکمل، ہرطرف تباہی و بربادی

روزانہ کی خبریں

ایرانی حملوں کی حمایت، بحرین میں ایک شخص کو 5 سال قید کی سزا

مناما : بحرین کی فوجداری عدالت نے ایرانی حملوں کی حمایت اور تائید کرنے پر ایک شخص کو پانچ سال قید کی سزا سنا دی۔ ملزم نے سوشل میڈیا پر ایسی تصاویر، ویڈیوز اور تبصرے پوسٹ کیے تھے جنہیں ایرانی حملوں کی حمایت قرار دیا گیا جس کے بعد سائبر کرائم یونٹ کی رپورٹ پر تحقیقات شروع کی گئیں۔ عدالت نے 5 سال قید کے ساتھ ساتھ ملزم کو 2 ہزار بحرینی دینار جرمانے اور کچھ آلات کو ضبط کرنے کا حکم بھی جاری کردیا۔ حکام نے گواہوں کے بیانات بھی قلمبند کیے جبکہ ضبط کیے گئے الیکٹرانک آلات کا تکنیکی ماہرین سے معائنہ کرایا گیا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular