بچوں کی دنیا کھیل ہے۔ اہلبیتؑ نے فرمایا ہے کہ سات سال تک بچوں کو کھیلنے دیں۔ ہم بعض اوقات اہلبیتؑ کے اس فرمان کو جانتے ہوئے بھی توجہ نہیں کرتے اور بچوں کے کھیل کے اوقات میں مختلف کلاسیں رکھ دیتے ہیں۔ اہلبیتؑ نے (دَع) کا لفظ استعمال کیا ہے۔ یعنی بچے کو چھوڑ دیں، نہ یہ کہ حفظِ قرآن، اسکول یا ٹیوشن وغیرہ کی کلاسیں رکھ دیں۔
بچہ اور کھیل