
حقیقی مومن کی صفات
مومن میں جب تک یہ تین صفات نہ پائی جائیں حقیقی مومن نہیں کہلا سکتا:
1️⃣ پردوگار کی سنت 2️⃣ اپنے رسول کی سنت 3️⃣ اپنے امام کی سنت
اس کے پرودگار کی سنت یعنی اپنے عیوب کی پردہ پوشی کرنا، رسول کی سنت یعنی لوگوں کے ساتھ مہربانی اور نرمی سے پیش آنا جبکہ امام کی سنت یعنی پریشانی اور تنگدستی کے عالم میں صبر کرنا۔


































