Fri Oct 16, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

ویانا مذاکرات میں کسی نتیجے پر پہنچنے کی کوششیں جاری ہیں، ایرانی مذاکرات کار

بغداد : ایران کے اعلیٰ مذاکرات علی باقری کنی نے کہا ہے کہ ویانا مذاکرات مثبت اور آگے بڑھ رہے ہیں۔ کسی نتیجے پر پہنچنے کی کوششیں جاری ہیں۔ مذاکرات کی کامیابی کا انحصار تہران کے خلاف ظالمانہ امریکی پابندیوں کو مؤثر طریقے سے ہٹانے کے معاہدے کے حصول پر ہے۔ باقری کنی نے مزید کہا کہ اگر دوسرا فریق پابندیوں کے خاتمے اور ایران کی طرف سے پابندیوں کی منسوخی کے طریقہ کار کو قبول کرنے خاص طور پر کم وقت میں تصدیق اور ضمانت کے دو معاملات میں سنجیدہ ہو تو ہم ایک معاہدے تک پہنچ سکتے ہیں ۔مبصرین کہتے ہیں مذاکرات کے میدان میں کچھ نئے اداکاروں کی شمولیت کے ساتھ، 2015 کے معاہدوں کی بحالی اور پابندیوں کے خاتمے کے لیے نئی پیش رفت کے امکان کی نشاندہی کرتا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular