Fri Oct 16, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

غزہ سٹی، جبالیہ، نصیرات پناہ گزین کیمپ پر حملے، 24 فلسطینی شہید

غزہ : اسرائیلی فوج نے غزہ میں صبح سے جاری حملوں میں چوبیس فلسطینی شہید اور کئی زخمی کردئے۔ صیہونی جنگی طیاروں نے غزہ سٹی، جبالیہ اور نصیرات پناہ گزین کیمپ پر بم برسائے۔ المواصی میں خیمہ بستی پر بھی بمباری کی گئی۔ المغازی میں خیمہ بستی کے باہر بیٹھے افراد پر ڈرون سے فائرنگ کی گئی۔صیہونی فوج کے توپ خانے نے جبالیہ میں اندھا دھند گولہ باری کی۔ صبح سے جاری فضائی اور زمینی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد چوبیس ہوگئی۔ جبکہ کئی زخمی ہیں۔ گذشتہ روز ان ہی علاقوں میں تینتیس فلسطینی شہید ہوئے تھے۔
ادھر جنوبی لبنان پر بھی فضائی حملے کئے گئے جس میں تین افراد شہید اور کئی زخمی ہوئے۔جبکہ حزب اللہ سے جھڑپوں میں چھ صیہونی فوجی ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔ اسرائیلی فوج نے ہلاکتوں کی تصدیق کرتے ہوئے پانچ فوجیوں کی تصاویر اور نام جاری کردئے ہیں۔ امکان ہے کہ چھٹے فوجی کی تصویر اس کے اعلیٰ عہدیدار ہونے کی وجہ سے جاری نہیں کی گئی۔

مزید پڑھیے

Most Popular