Fri Oct 16, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

غزہ میں صیہونی فوج کے حملے، مزید 25 فلسطینی شہید، 30 سے زائد زخمی

غزہ :غزہ میں صیہونی فوج کے حملے جاری ہیں۔ تازہ حملوں میں پچیس فلسطینی شہید اور تیس سے زائد زخمی ہوگئے۔ نصیرات میں صیہونی جنگی طیاروں نے دو مختلف مقامات پر حملے کئے۔ الشریحی خاندان کے گھر پر حملے میں چار جبکہ ابو سدرہ خاندان کے گھر پر حملے میں آٹھ فلسطینی شہید اور کئی زخمی ہوگئے۔ البریج کیمپ پر میزائل حملے سے مکان تباہ ہوگیا جبکہ تین فلسطینی جان سے گئے۔ جبالیہ میں بھی صیہونی فوج نے میزائل داغ دیا۔ حملے میں چار افراد شہید ہوئے۔ شمالی غزہ میں غزہ سٹی کے شیخ رضوان محلے میں عیاد خاندان کے گھر پر حملے کے نتیجے میں پانچ فلسطینی شہید ہو گئے۔ جنوبی غزہ کے خان یونس شہر میں بھی اسرائیلی ڈرون حملے میں سائیکل سوار ایک شخص شہید ہو گیا۔
سات اکتوبر کے بعد صیہونی حملوں میں شہید افراد کی تعداد انتالیس ہزار تک جاپہنچی ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular