Fri Oct 16, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

دیرالبلاح میں اسکول پر حملہ، خواتین و بچوں سمیت 30 فلسطینی شہید، 100 زخمی

غزہ : صیہونی فوج نے غزہ میں ایک اور اسکول پر بم برسادئے۔ حملے میں تیس فلسطینی شہید اور سو سے زائد زخمی ہوگئے۔ صیہونی فوج نے وسطی غز ہ کے علاقے دیر البلاح میں سیدہ خدیجہ اسکول کو نشانہ بنایا جہاں متاثرین کی بڑی تعداد نے پناہ لے رکھی تھی۔ شہدا اور زخمیوں میں بڑی تعداد میں خواتین اور بچے شامل ہیں۔ بیشتر زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔ جس سے شہادتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔
ادھر صیہونی فوج نے فلسطینیوں کو جنوبی خان یونس سے انخلا کا حکم دیتے ہی حملے بھی شروع کردئے۔ گن شپس ہیلی کاپٹروں نے مختلف مقامات پر فائرنگ کی۔فلسطینی وزارت صحت کے مطابق ابھی تک مشرقی خان یونس سے لاشیں نہیں اٹھائی جاسکیں۔ ایک ہفتے سے جاری اسرائیلی فوج کی زمینی کارروائیوں میں شہر کا بڑا حصہ تباہ ہوچکا ہے۔اقوام متحدہ کے مطابق چار لاکھ سے زائد آبادی کے علاقے سے دو لاکھ افراد نقل مکانی کرچکے ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular