Fri Oct 16, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

غزہ میں ایک اور اسکول پر حملہ، 24 گھنٹوں میں 52 شہادتیں

غزہ: صیہونی فوج نے غزہ میں ایک اور اسکول میں قائم پناہ گزین کیمپ کو لہولہان کردیا۔ اسرائیلی جنگی طیاروں نے شاطی میں انروا کے زیر انتظام اسکول پر حملہ کیا۔ بمباری سے اسکول کا بڑا حصہ تباہ ہوگیا اور خواتین اور بچوں سمیت چودہ فلسطینی شہید اور کئی زخمی ہوگئے۔ صیہونی فوج نےجبالیہ۔ بیت لاہیہ اور شمالی غزہ کے کئی مقامات پر بمباری کی اور ڈرون سے رہائشی مکانات اور عمارتوں کو نشانہ بنایا۔ رات سے جاری وحشیانہ کارروائیوں میں مزید باون فلسطینی شہید اور کئی زخمی ہوگئے۔ جس میں بڑی تعداد خواتین اور بچوں کی ہے۔ صیہونی فوج نے رفح کے ساحل پر ماہی گیروں کو بھی نشانہ بنایا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular