Fri Oct 09, 2026

آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی امام بارگاہ کی مبینہ بے حرمتی کا معاملہ، ایم ڈبلیو ایم کا ملوث عناصر کی گرفتاری کا مطالبہ اسرائیلی ڈرون حملے اور فائرنگ، 4 فلسطینی شہید، 20 سے زائد زخمی آبنائے ہرمز کھلی رہے گی یا بند، اس کا فیصلہ ٹرمپ کی کھوکھلی پوسٹس نہیں کریں گی

روزانہ کی خبریں

جب تک ٹرمپ اور نیتن یاہو اقتدار میں ہیں آبنائے ہرمز نہیں کھلے گی، باقر ذوالقدر

تہران: ولی امر مسلمین آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای کے سیاسی مشیر محمد باقر ذوالقدر نے کہا ہے کہ ٹرمپ اور نیتن یاہو کے اقتدار میں رہنے تک آبنائے ہرمز نہیں کھلے گی، تہران سے جاری اپنے بیان میں انہوں نے کہا یہ ایرانی قوم کے انتقام کا پہلا مرحلہ ہے۔ ملک بھر کی سڑکوں پر عوام کی سرگرمیوں کی دو سو شب کی مناسبت سے اپنے پیغام میں باقر ذوالقدر نے کہا کہ ایک ایسی قوم کی 200 شب و روز کی استقامت اور پائیداری جو 50 برسوں سے استکبار سے پنجہ لڑا رہی ہے اور اپنے وجود، اپنی شناخت، آزادی اور اعلیٰ اہداف کا دفاع کر رہی ہے۔محمد باقر ذوالقدر نے کہا کہ ان دشمنوں کے لیے ڈراؤنا خواب ہے جو اس قوم کو تین دن میں شکست دینے آئے تھے۔
اس قوم نے ارادہ کیا ہے کہ وہ جارح دشمن کے دانت توڑ دے، سامراجیوں کو پٹخ دے اور دنیا کو نگلنے والے تیل کے مافیاؤں کا ہاتھ ہمیشہ کے لیے اس پاک سرزمین پر سے دور کر دے اور شہید رہبر، میناب کے بچوں سمیت اپنے ہزاروں مظلوم شہیدوں کا خون کا بدلہ اس سے لے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular