Fri Oct 16, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملوں میں مزید 42 فلسیطنی شہید

غزہ : اسرائیل کے فلسطینیوں پر سفاکانہ حملے جاری ہیں، غزہ میں بمباری سے 12 گھنٹوں میں 41 سے زائد افراد شہید ہوگئے، جن میں صرف 33 کو جبالیہ میں نشانہ بنایا گیا۔ اسرائیلی فوج نے شمالی غزہ میں جبالیہ اور بیت الاحیہ میں آپریشن مزید تیز کردیا ہے۔ علاقے میں موجود تین اسپتالوں پر بھی اسرائیلی فوج نے فائرنگ کی ہے۔ غزہ کی وزارت صحت کے ماتحت شمالی غزہ میں بچ جانے والے تین اسپتالوں کی حالت بھی انتہائی خراب ہے جہاں اسرائیلی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے باعث بنیادی سہولیات کا فقدان پیدا ہوگیا ہے۔ حماس نے جبالیہ میں جوابی کارروائی کرتے ہوئے ٹینک سمیت اسرائیلی فوج کی چار گاڑیوں کو تباہ کردیا۔ متعدد فوجیوں کو ہلاک اور زخمی کرنے کا دعویٰ بھی کیا گیا۔

مزید پڑھیے

Most Popular