Sun Oct 11, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

امریکی شہریوں کے کینیڈا منتقلی کے رجحان میں اضافہ


کورونا سے شرح اموات اور متاثرین میں اضافہ سے امریکی تشویش میں مبتلا
واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں کی وجہ سے امریکا سے کینیڈا نقل مکانی کرنیوالوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے، گلوبل نیوز نے مختلف امیگریشن وکلا کے حوالے سے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ امریکی شہری کورونا وائرس سے شرح اموات اورمتاثرین کی تعداد میں اضافے سے سخت تشویش میں مبتلا ہیں اور وہ کینیڈا کو اپنے لئے ایک محفوظ ٹھکانا سمجھ رہے ہیں ،رپورٹ کے مطابق جن امریکی شہریوں کے کینیڈا میں شریک حیات، منگیتر یا شراکت دار موجود ہیں یاپھر وہ والدین کے ذریعے کینیڈا کی شہریت کی درخواست دے رہے ہیں ، کینیڈا بارڈر سروس کے اعدادوشمار کے مطابق 6 اپریل سے 12 اپریل کے درمیان ایک لاکھ 7ہزار795 امریکی شہریوں نے سرحد عبور کی جبکہ جولائی میں اسی مدت کے دوران ایک لاکھ 72 ہزار 842 امریکی شہری کینیڈا میں داخل ہوئے یہ تین ماہ میں 60 فیصد اضافہ ہے جبکہ گذشتہ سال اسی مدت میں 90 فیصد کمی ہوئی تھی

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular