امریکی سفیر کا حساس سرحدوں کا دورہ، عوام میں غم و غصہ کی لہر

  Click to listen highlighted text! راولپنڈی : امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کے لنڈی کوتل اور طور خم بارڈر کے دورے سے عوام میں غم و غصہ کی لہر دوڑ گئی۔ حساس سرحد کے دورے پر دفاعی مبصرین نے سوال اٹھادئے۔ امریکی سفیر نے لنڈی کوتل میں پہاڑی پر آخری چیک پوسٹ مچنی کا دورہ کیا جہاں انہیں فوجی حکام نے بارڈر کی تازہ ترین صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔ٓآفیسرز میس میں امریکی سفیر کو روایتی کھانے پیش کیے گئے۔ انہوں نے تاریخی فوٹو گیلری کا بھی دورہ کیا۔ امریکی سفارت خانے نے ٹوئٹر پر اس دورے کی تصدیق کی اور بتایا کہ سفیر نے طورخم بارڈر کا دورہ اسلئے کیا تاکہ اس منفرد سرحد کو دیکھ سکیں۔ اس موقع پر سفیر نے بتایا کہ تجارتی ماحول کو جاری رکھنے کیلئے میں نے خطے میں عوام کے عوام سے تعلقات اور کاروباری روابط کا جائزہ لیا ہے کیونکہ یہ اہم ہے۔

راولپنڈی : امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کے لنڈی کوتل اور طور خم بارڈر کے دورے سے عوام میں غم و غصہ کی لہر دوڑ گئی۔ حساس سرحد کے دورے پر دفاعی مبصرین نے سوال اٹھادئے۔ امریکی سفیر نے لنڈی کوتل میں پہاڑی پر آخری چیک پوسٹ مچنی کا دورہ کیا جہاں انہیں فوجی حکام نے بارڈر کی تازہ ترین صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔ٓآفیسرز میس میں امریکی سفیر کو روایتی کھانے پیش کیے گئے۔ انہوں نے تاریخی فوٹو گیلری کا بھی دورہ کیا۔ امریکی سفارت خانے نے ٹوئٹر پر اس دورے کی تصدیق کی اور بتایا کہ سفیر نے طورخم بارڈر کا دورہ اسلئے کیا تاکہ اس منفرد سرحد کو دیکھ سکیں۔ اس موقع پر سفیر نے بتایا کہ تجارتی ماحول کو جاری رکھنے کیلئے میں نے خطے میں عوام کے عوام سے تعلقات اور کاروباری روابط کا جائزہ لیا ہے کیونکہ یہ اہم ہے۔