
Iranian President Masoud Pezeshkian looks on as he attends a press conference with Emir of Qatar Sheikh Tamim bin Hamad Al Thani (not pictured), in Tehran, Iran. February 19, 2025. Majid Asgaripour/WANA (West Asia News Agency) via REUTERS/File Photo
تہران: ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے امریکا کے ساتھ مذاکرات نہ کرنے کا اعلان کر دیا۔ ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ امریکا ہمیں احکامات اور دھمکیاں دے یہ قابلِ قبول نہیں، میں امریکا سے بات چیت نہیں کروں گا، امریکا جو کرنا چاہتا ہے کرے۔
اس سے قبل ہفتے کو سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے کہا تھا کہ ایران کو دھمکایا نہیں جا سکتا۔


































