Fri Oct 16, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

امریکا کا قطر سے حماس کو نکالنے کا مطالبہ، قطر کی آمادگی

دوحا: امریکا کے دباؤ پر قطر نے حماس کو ملک بدر کرنے پر آمادگی ظاہر کردی ہے۔ امریکی نیوز چینل سی این این نے قطر اور امریکا کے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ حماس کے ساتھ جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کے معاہدے کیلئے کئی ماہ کی ناکام کوششوں کے بعد امریکا نے قطر پر حماس کو نکالنے پر زور دیا۔ امریکا کی جانب سے قطر کو واضح پیغام دیا ہے کہ دوحا میں حماس قیادت کی موجودگی کو مزید قبول نہیں کیا جائے گا۔ امریکا کے ایک سنیئر اہلکار نے بتایا کہ حماس ایک دہشت گرد گروہ ہے جس نے امریکیوں کو ہلاک کیا ہے اور امریکیوں کو یرغمال بنائے رکھا ہے۔امریکی اہلکار کے مطابق قطر پر واضح کیا گیا ہے کہ یرغمالیوں کی رہائی کی تجاویز بار بار مسترد کرنے کے بعد امریکی اتحادی کسی ملک میں حماس کے رہنماؤں کا خیرمقدم نہیں ہونا چاہیے۔

مزید پڑھیے

Most Popular