Fri Oct 16, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

امریکی حکام کے قتل کی سازش کا الزام بےبنیاد ہے، ایران

تہران: ایران نے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ سمیت سابق اور موجودہ امریکی حکام کے قتل کی سازش میں ملوث ہونے کے الزامات کو مسترد کردیا۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے نیوز بریفنگ میں امریکی دعوؤں کو مکمل بے بنیاد قرار دیا۔ انہوں نے سابقہ الزامات کا حوالہ دیتے ہوئے انہیں اسرائیل اور ایران مخالف دھڑوں کی قابل نفرت سازش سے تعبیر کیا۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ جس کا مقصد امریکہ اور ایران کے درمیان معاملات کو مزید پیچیدہ بنانا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایران اپنی قوم کے حقوق کے دفاع کے لیے ملکی اور بین الاقوامی سطح پر تمام جائز اور قانونی ذرائع استعمال کرے گا۔ یہ بیان امریکا میں ٹرمپ پر حملے کی مبینہ سازش کے الزام میں گرفتار فرہاد شاکر پر فرد جرم عائد ہونے کے بعد سامنے آیا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular