Sat Oct 10, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

حکمران یکساں نصاب کے نام پر کربلا کا تذکرہ ختم کرنا چاہتے ہیں، علامہ ریاض نجفی

لاہور : وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر علامہ حافظ ریاض حسین نجفی نے کہا ہے کہ قرآن مجید میں رہبروں کی دو قسمیں بیان کی گئی ہیں۔ایک وہ جو لوگوں کواچھے انجام کی طرف لے جائیں، دوسرے وہ جو بُرے انجام سے دوچار کریں ریاستِ مدینہ کے دعویدار دین اور تعلیم کے نام پر ریاستِ مدینہ کے منافی کام کر رہے ہیں۔ ریاستِ مدینہ تو رسول اکرم (ص) ، علی و حسنین(ع) کی ریاست تھی اور ہمارے حکمران یکساں نصاب کے نام پر ان ہستیوں کا تذکرہ ختم کرنا چاہتے ہیں کربلا کا تذکرہ ختم کرنا چاہتے ہیں جامع علی مسجد جامعتہ المنتظرماڈل ٹاﺅن میں خطبہ جمعہ دیتے ہوئے علامہ حافظ ریاض نجفی نے کہا کہ حکمران یاد رکھیں گھر والوں، بیٹوں اور یار دوستوں میں بہت فرق ہوتا ہے پیغمبر کے اہل بیت علیہم السلام اُن کے گھر والے ہیں مباہلہ میں حضور گھر والوں کو لے گئے تھے، آج بھی حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ایک فرزند امام مہدی علیہ السلام موجود ہیں جن کے دم سے یہ نظام چل رہا ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular