Fri Oct 16, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

غزہ کے تمام مکینوں کو شہر خالی کرنے کا حکم

غزہ : صیہونی فوج نے غزہ شہر کے تمام مکینوں کو شہر خالی کرنے کا حکم دے دیا۔ صیہونی فوج نے شہر پر فضا سے پمفلٹ گرائے ہیں جس میں شہریوں کو حکم دیا گیا ہے کہ وسطیٰ غزہ کو خالی کرکے جنوب کی طرف نکل جائیں۔ پمفلٹ میں علاقے کو خطرناک جنگی زون قرار دیا گیا ہے اور دو سڑکوں کی نشاندہی کرکے انہیں محفوظ راستہ قرار دیا گیا ہے۔ یہ دونوں سڑکیں دیر البلاح اور الزاویدہ میں پناہ گاہوں کی طرف جاتی ہیں۔
اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ انہیں انخلاء کے احکامات پر گہری تشویش ہے۔ اس سے پہلے صیہونی فوج نے اسی علاقے میں انروا کے اسکول کو نشانہ بنایا تھا جس میں پناہ گزین ٹہرے ہوئے تھے۔ اس حملے میں خواتین اور بچوں سمیت اکتیس فلسطینی شہید اور تریپن زخمی ہوئے تھے۔ جبکہ خان یونس اور نصیرات پر حملے میں بھی دس فلسطینی شہید ہوئے۔ انروا کے سربراہ فلپ لازارینی نے حملے کی مذمت کی ہے۔ حماس کی چھاپہ مار کارروائی میں اسرائیل فوج کا کمانڈو ہلاک ہوگیا۔اسرائیلی ہلاک فوجیوں کی تعداد تین سو ستائیس سے بڑھ گئی ہے.

مزید پڑھیے

Most Popular