ٹنڈو آدم(نمائندہ نوائے اسلام)شیعہ علماءکونسل پاکستان تعلقہ ٹنڈوآدم کے زیر اہتمام شیعہ جامع مسجد سے القدس ریلی نکالی گئی۔جس سے علامہ معشوق علی نجفی،ضلعی سینئر رہنما جناب سید غلام مھدی شاہ کاظمی،حسین عباس چغتائی و دیگر نے خطاب کیا۔