
والدین اور بچوں کو نصیحت
رہبر مسلمین جہان امام خامنہ ای مدظلہ العالی:
بچوں کی خواہشات اور انکی مدلل باتوں کو پس پشت مت ڈالیں اگر کوئی ایسی بات ہے جو درست و قابل قبول ہے تو اسے ضرور مان لیجیے.
بچیوں کو بھی میری نصیحت یہ ہے کہ گھر والوں کی ہر بات کو اپنے لئے نقصان دہ مت سمجھ لیا کریں، اکثر اوقات ماں باپ کی جانب سے معین شے آپ کی تشخیص سے واضح اور بہتر ہوتی ہے.


































