Fri Oct 16, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

فلسطینی ریاست کبھی نہیں بنے گی، صیہونی وزیرخارجہ کی ہٹ دھرمی

واشنگٹن : صیہونی وزیر خارجہ گیڈون سار نے ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہاہےکہ فلسطینی ریاست کبھی نہیں بنے گی۔ اسرائیلی وزیر خارجہ گیڈون سار نے واشنگٹن میں امریکی ہم منصب مارکو روبیو سے ملاقات کی۔ اور غزہ اور خطے کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ گیڈون ساعر نے ملاقات کو انتہائی مثبت قرار دیا۔
ادھر وال اسٹریٹ جنرل سے انٹرویو میں صیہونی وزیرخارجہ نے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے مغربی اقدامات پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ غزہ میں انسانی صورت حال میں نمایاں بہتری آئی ہے۔ اسرائیل عوامی رابطوں پر اسٹریٹجک مفادات کو ترجیح دے گا۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیل کے بڑھتے ہوئے سفارتی نقصان کی وجہ حماس اور دیگر اسرائیل مخالف کرداروں کا بڑے پیمانے پر پروپیگنڈہ ہے۔ سار نے مزید کہا کہ بہت سے یورپی ممالک یہ نہیں سمجھتے کہ تمام فلسطینی دھڑے یہودی ریاست کو ختم کرنے کا نظریہ رکھتے ہیں۔ فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنا حماس کے اسرائیل کے حملے کا انعام ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular