Fri Oct 09, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

بچوں کا احترام کرنے کے چند موارد

بچوں کے ساتھ کھیلنا؛ بچوں میں کھیل کے میلان کا احترام کریں

بچوں کے احترام کا ذریعہ ان میں کھیلوں کی ضرورت کا قائل ہونا ہے۔ بچوں کے ساتھ کھیل کے متعلق  پیغمبر اکرم(ص) کی سیرت میں ہمیں ملتا ہے کہ بعض اوقات بچے گلی میں کھیل رہے ہوتے اور آپؐ کا وہاں سے گزر ہوتا تو وہ آپ کے ناقہ پہ سوار ہونے کا تقاضہ کرتے۔ آپ انھیں اپنے مقام و مرتبہ کے باوجود ساتھ سوار کر لیتے اور ان کی خواہش کا احترام کرتے۔ ایسی روشیں بچوں میں عزت نفس کو پروان چڑھاتی ہیں۔
عزت نفس ایک خوبصورت، قیمتی اور صاف ستھرے لباس کی مانند ہے جب ہمارا بچہ اسے زیب تن کر لیتا ہے تو ہر چیز کے پیچھے نہیں بھاگتا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular