Fri Oct 16, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

امریکی محکمہ دفاع کے فنڈز میں 824 ارب ڈالر کا گھپلا

واشنگٹن :امریکی محکمہ دفاع کی جانب سے اپنے اخراجات کا حساب رکھنے اور جانچ پڑتال کیلئے کرائے گئے آڈٹ میں ساتویں مرتبہ حکام یہ جاننے میں ناکام رہے ہیں کہ پنٹاگون نے 824 ارب ڈالرز کہاں خرچ کر دیے۔ تاہم، حکام پرامید ہیں کہ وہ اب اپنے مالی مسائل کو بہتر طور پر سمجھتے ہیں اور مستقبل میں بہتری کا امکان ہے۔ فنڈز کی جانچ پڑتال کے دوران، آڈیٹرز پنٹاگون کے کھاتوں کے متعلق مناسب قابل اعتماد معلومات حاصل نہیں کر پائے، جس کے باعث وہ یہ فیصلہ نہیں کر سکے کہ آیا مالیاتی ریکارڈ درست تھے یا نہیں۔ پنٹاگون کے مطابق محکمہ دفاع کے 28 اداروں میں سے ہر ایک کا علیحدہ آڈٹ ہوا تھا۔ پنٹاگون نے توقع ظاہر کی ہے کہ 2028ء تک شفاف اور مکمل آڈٹ کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular