Fri Oct 16, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

غزہ میں تصدیق شدہ اموات میں 70 فیصد خواتین اور بچے ہیں، اقوام متحدہ

جنیوا : اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن کا کہنا ہے کہ غزہ جنگ کے ابتدائی سات ماہ میں آٹھ ہزار ایک سو انیس شہادتوں کی تصدیق کی ہے جس میں ستر فیصد خواتین اور بچے ہیں۔ اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے دفتر نے 32 صفحات پر مشتمل رپورٹ جاری کی ہے۔ جو نومبر 2023 سے اپریل 2024 تک کے چھ ماہ کے عرصے پر محیط ہے۔ غزہ میں مرنے والے بچوں میں زیادہ تر تصدیق شدہ اموات پانچ سے نو سال کی عمر کے بچوں کی ہیں۔ انسانی حقوق کے ادارے کے سربراہ وولکر ترک نے کہا کہ یہ ضروری ہے کہ بین الاقوامی قانون کی سنگین خلاف ورزیوں کے الزامات کا معتبر اور غیرجانبدار عدالتی اداروں کے ذریعے جائزہ لیا جائے۔

مزید پڑھیے

Most Popular