Fri Oct 16, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

خان یونس میں ایمبولینس پر حملے میں 7 فلسطینی شہید

غزہ: خان یونس میں اسرائیلی فوج نے ایمبولینس تباہ کردی۔ اسرائیلی فوج کے حملے میں سات فلسطینی شہید ہوگئے۔ خان یونس میں اسرائیلی فوج کی درندگی سے کوئی محفوظ نہیں ہے۔ شہر میں اسرائیلی فوج نے قتل و غارت کا بازار گرم کررکھا ہے۔ اسرائیلی فوج نے کئی عمارتوں کو مکینوں سمیت دھماکوں سے اڑادیا ہے۔ جس میں درجنوں فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔ شہر میں جاری آپریشن میں اب تک دوسو سے زائد فلسطینیوں کی شہادت کی تصدیق ہوچکی ہے۔ فلسطینی وزارت صحت نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ اموات کہیں زیادہ ہوسکتی ہیں۔
اسرائیلی فوج نے غزہ سٹی میں ایک گھر کو نشانہ بنایا ہے جس میں عورتوں اور بچوں سمیت سترہ فلسطینی شہید ہوگئے۔ دیرالبلاح اور المواصی میں اسرائیلی فوج نے گھروں کو نشانہ بنایا ہے جس میں ستائیس فلسطینی شہید ہوگئے ہیں.

مزید پڑھیے

Most Popular