Fri Oct 16, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

بعلبک اور ہرمل پر حملے میں 52 لبنانی شہید، 72 زخمی

A man carries a Hezbollah flag as he walks on the rubble of his destroyed apartment following an Israeli airstrike in Dahiyeh, Beirut, Lebanon, Friday, Nov. 1, 2024. AP/PTI(AP11_01_2024_000321A)

بیروت : جنوبی لبنان پر بھی صیہونی فوج کے حملے جاری ہیں۔ بعلبک اور ہرمل پر حملے میں 52 لبنانی شہید اور 72 زخمی ہو گئے۔صیہونی فضائی نے رہائشی مقامات پر رات بھر حملے جاری رکھے۔ احماذ۔ حربتہ۔ العلاق۔ طرائیہ۔ ایات اور لبوہ سمیت کئی مقامات کو حملوں کا نشانہ بنایا گیا۔ اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان، بیکا، اور بیروت کے جنوبی مضافاتی علاقوں کے ساتھ ساتھ دیگر علاقوں کو بھی اپنے بنیادی اہداف میں شامل کرلیا ہے۔
حزب اللہ نے بھی بھرپور جوابی کارروائیاں کی ہیں۔تیس سے زائد راکٹ اسرائیلی بستیوں اور تنصیبات پر داغ دئے۔ وسطیٰ اسرائیل کے شہر طیرہ میں ایک راکٹ عمارت پر لگنے سے گیارہ افراد زخمی ہوگئے۔ دوسرا راکٹ ہوشران میں گرنے سے انیس افراد زخمی ہوگئے صیہونی دفاعی نظام راکٹ روکنے میں ناکام ہوگیا۔
دوسری جانب حزب اللہ نے زمینی کارروائیوں میں بھی صیہونی فوج کو بھاری جانی و مالی نقصان پہنچایا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular