Fri Oct 16, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

غزہ میں مزاحمت کاروں کے حملے میں 4 اسرائیلی فوجی ہلاک، جنوبی لبنان میں بھی 2 فوجی مارے گئے

غزہ میں فلسطینی مزاحمت کاروں کے حملے میں 4 اسرائیلی فوجی ہلاک ہوگئے جبکہ جنوبی لبنان میں بھی جھڑپوں میں 2 اسرائیلی فوجی مارے گئے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق غزہ میں 11 جبکہ جنوبی لبنان میں 7 فوجی زخمی بھی ہوئے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق غزہ میں ہلاک ہونے والے اسرائیلی فوجیوں میں ایک ریزرو میجر بھی شامل ہے۔ 34 سالہ میجر کا تعلق ایلات کے انسداد دہشتگردی کے محکمے سے تھا، جو شمالی غزہ میں اسپیشل فوسز کی کمی کے باعث وہاں تعینات تھا۔ اسرائیلی فوج کے مطابق 7 اکتوبر 2023ء سے اب تک غزہ جنگ میں مارے جانے والے اسرائیلی فوجیوں کی تعداد 783 ہوچکی ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular