Fri Oct 16, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

شمالی غزہ میں 3 لاکھ افراد بھوک سے مر سکتے ہیں، انروا

جنیوا : اقوام متحدہ کے امدادی ادارے انروا نے خبردار کیا ہے کہ شمالی غزہ میں تین لاکھ فلسطینی بھوک سے مر سکتے ہیں۔
انروا کے مطابق شمالی غزہ کی ناکہ بندی کے باعث امدادی سامان کی ترسیل ناممکن ہوچکی ہے۔ اسرائیلی فوج امدادی کارکنوں کو شمالی غزہ جانے نہیں دے رہی جہاں تین لاکھ افراد پھنسے ہوئے ہیں اور غذائی اجناس نہ ہونے کی وجہ سے علاقے میں قحط کی سی صورتحال ہے۔اگر امداد نہ پہنچی تو تین لاکھ افراد بھوک و پیاس سے مرسکتے ہیں۔اقوام متحدہ نے عالمی برادری سے اپیل کی ہے کہ انروا کی امداد میں اضافہ کیا جائے۔

مزید پڑھیے

Most Popular