Fri Oct 16, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

حزب اللہ کے ڈرون حملے میں 18 اسرائیلی فوجی زخمی

بیروت : حزب اللہ کے ڈرون حملے میں اٹھارہ اسرائیلی فوجی زخمی ہوگئے۔ اسرائیلی فوج کے مطابق زخمیوں میں سے ایک کی حالت انتہائی تشویشناک ہے۔ حزب اللہ نے مقبوضہ گولان کے علاقے میں اسرائیلی فوج کی چیک پوسٹ پر حملہ کیا ہے اسرائیلی فوج کے مطابق حزب اللہ کے حملوں کے جواب میں جنوبی لبنان میں کئی مقامات پر اسرائیلی فوج نے فضائی حملے کیے ہیں جس میں حزب اللہ کو شدید جانی و مالی نقصان ہوا ہے۔ حزب اللہ کے مطابق اس نے اسرائیل کی اہم چیک پوسٹوں اور ائیرفورس کی بیس پر کامیابی سے حملہ کرکے اسرائیلی فوج کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular