Fri Oct 16, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

غزہ کے 140 میڈیکل طلباء پاکستان میں تعلیم مکمل کریں گے

اسلام آباد: جنگ زدہ غزہ کے متاثرہ 140 میڈیکل طلبا اپنی تعلیم کے آخری دو سال پاکستان میں مکمل کریں گے۔ پاکستان ہائی کمیشن لندن نے طلبا کی فہرست داخلے کیلئے پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کو بھجوا دی۔ طلبا کے تعلیمی اخراجات فلاحی ادارے برداشت کرینگے۔ طلبا اگلے تعلیمی سال سے اپنی میڈیکل کی تعلیم پاکستان میں مکمل کرسکیں گے۔ میڈیکل طلبا کو مختلف میڈیکل کالجز میں کارڈیالوجی، آرتھوپیڈکس،آنکولوجی، پیڈیاٹرکس اور سرجری کے شعبوں میں داخلے دیئے جائیں گے۔

مزید پڑھیے

Most Popular