Sun Oct 11, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

یورپ میں اسلام فوبیا،ویانا میں 2مساجد سربمہر

 فرانس میں مسلم نوجوانوں نے گرجا گھروں کی حفاظت سنبھال لی
ویانا ( نیوزڈیسک)آسٹریا نے یہودی عبادت گاہ پر حملہ کرنیوالے شخص کے مسجدسے تعلق پر دو مساجد کو بند کردیا ،میلت ابراہیم مسجد اور توحید مسجد بالترتیب ویانا کے مغربی علاقے ضلع اوٹاکرنگ اور میڈلنگ میں واقع ہیں ، وزیر سوسین راب نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ مذہبی امور کے سرکاری دفتر کو ‘وزارت داخلہ کی جانب سے آگاہ کیا گیا کہ حملہ آور اپنی رہائی کے بعد متعدد مرتبہ ان مساجد کا دورہ کرچکا ہے، ادھر فرانس میں مسلم نوجوانوں نے گرجا گھروں کی حفاظت کی ذمہ داریاں سنبھال لیں، کلیسا کے پادری نے کہا کہ اس بحرانی دور میں مسلم نوجوانوں کے رویہ نے امید کی کرن پیدا کردی ہے

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular