Fri Oct 09, 2026

ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی امام بارگاہ کی مبینہ بے حرمتی کا معاملہ، ایم ڈبلیو ایم کا ملوث عناصر کی گرفتاری کا مطالبہ اسرائیلی ڈرون حملے اور فائرنگ، 4 فلسطینی شہید، 20 سے زائد زخمی آبنائے ہرمز کھلی رہے گی یا بند، اس کا فیصلہ ٹرمپ کی کھوکھلی پوسٹس نہیں کریں گی ریاض میں ایئرپورٹ پر حملے، 3 افراد ہلاک، 36 زخمی امریکا فوجی جنگ کی طرح اقتصادی جنگ میں بھی ناکام ہوگا، محسن رضائی اسرائیل کیجانب سے غزہ میں نسل کشی کے 3 سال مکمل، ہرطرف تباہی و بربادی ایران کو یورینیم افزودگی کی صلاحیت میں نمایاں کمی کرنا ہوگی، امریکی نائب صدر جے ایران کیخلاف کارروائیوں میں کم از کم 81 امریکی فوجی طیاروں کو نقصان پہنچا: رپورٹ

روزانہ کی خبریں

یمنی فوج اور انصار اللہ کے جارحین پر کاری وار،متعدد ہلاکتیں

اماراتی ملیشیا کی پریڈ نشانہ بنی، نجران میں سعودی چیک پوسٹ میزائل سے تباہ
صنعا (نیوز ڈیسک)یمن کے جنوبی شہر الضالع میں فوج کی گریجویشن پریڈ پر میزائل حملے میں کئی ہلاک اور 20 زخمی ہوگئے، عرب امارات سے وابستہ ملیشیا کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کے دوران انصار اللہ نے مہمانوں کیلئے مختص مقام کو بیلسٹک میزائل سے نشانہ بنایا،یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے جنوبی سعودی عرب کے صوبے جیزان سے سعودی اتحاد کی دراندازی کو ناکام بنادیا، جبل الدود میں یمنی فوج اور اتحادی فوجیوں کے درمیان لڑائی میں جارح سعودی اتحاد کو بھاری جانی اور مالی نقصان اٹھانا پڑا ہے، فوج اور عوامی رضاکار فورس نے نجران سیکٹر کے علاقے بیرعسکر میں سعودی چیک پوسٹ کو بیلسٹک میزائل سے نشانہ بنایا،حملے میں مذکورہ چیک پوسٹ تباہ اور کئی فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے، ادھرصوبہ صعدہ کے بازار اور الحدیدہ کے شہر حیس پر سعودی گولہ باری اور راکٹ حملوں پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے یمنی فوج کے ترجمان یحیی السریع نے کہا کہ ہمارا جواب دشمن کے لیے انتہائی دردناک ثابت ہوگا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular