Sat Oct 10, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

ہم فکر لوگوں کو جمع کر کے انہیںسرگرم کرنے کی ضرورت ہے،علامہ امین شہیدی

 مشخص اہداف کے ساتھ معاشرے کی مثبت طاقتوں کو اپنے حق میں استعمال کیا جائے
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) امتِ واحدہ پاکستان کے سربراہ علامہ محمد امین شہیدی نے کہا ہے کہ ہمیں ایک ایسے موثر فورم کی ازحد ضرورت ہے جس میں مشخص اہداف کے ساتھ معاشرے کی مثبت طاقتوں کو اپنے حق میں استعمال کیا جائے، ان اہداف کے حصول کے لئے ہمیں اپنے ہم فکر لوگوں کو جمع کر کے انہیں سرگرم کرنے کی ضرورت ہے، ان خیالات کا اظہار انہوں نے مختلف مکاتبِ فکر کے علمائے کرام اور نمائندوں کے اجلاس سے خطاب میں کیا۔اجلاس میں امتِ مسلمہ کو درپیش مسائل کو ا ±جاگر کرنے، سماجی و معاشرتی مسائل کے حل اور فورم کے دائرہ کار کو وسیع کرنے پر گفتگو ہوئی،علما نے نے عالمِ اسلام اور پاکستان کے معاشرتی مسائل کے حوالے سے بڑے اکابر سے روابط کی ضرورت پر زور دیا،شرکا نے فورم کے علاوہ مساجد میں بھی پاکستان کے بڑھتے ہوئے سماجی اور معاشرتی مسائل اور جرائم کی روک تھام کے حوالے سے آواز اٹھانے پر اتفاق کیا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular