Sun Oct 11, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

گلگت :ایم ڈبلیو ایم کو ایک وزیراور ایک معاون خصوصی کا عہدہ ملا

مجلس وحدت مسلمین کی کامیاب سیاسی حکمت عملی کے ثمرات ملنے لگے
گلگت (نیوز ڈیسک) مجلس وحدت مسلمین کی گلگت بلتستان کیلئے کامیاب سیاسی حکمت عملی کے ثمرات ملنے لگے ہیں ،ایم ڈبلیوایم گلگت بلتستان ترجمان محمد الیاس صدیقی کو وزیراعلیٰ کا معاون خصوصی مقرر کر دیا گیا ہے جبکہ کاظم میثم کووزارت زراعت دی جائے گی، الیاس صدیقی کی تقرری تحریک انصاف اور ایم ڈبلیو ایم کے سیاسی اتحاد کے فارمولے کے تحت عمل میں لائی گئی ہے،الیاس صدیقی گلگت حلقہ ایک تحریک انصاف کے حق میں دستبردار ہوگئے تھے، سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے اعلان کے موقع پر تحریک انصاف اور ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی رہنماﺅں نے پریس کانفرنس کے دوران ہی اعلان کیا تھا کہ انہیں وزیراعلیٰ کا مشیر بنایا جائے گا،اس سے پہلے تحریک انصاف کے بیرسٹر خالد خورشید کو وزیراعلیٰ جبکہ پیپلزپارٹی کے امجد حسین ایڈووکیٹ کو اپوزیشن لیڈر منتخب کر لیاگیا تھا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular