Sun Oct 11, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

گستاخانہ خاکے بنانا اظہار رائے کی آزادی نہیں ،عمران خان

مسلم سربراہان مملکت کو بھی چاہئے کہ وہ مغربی اداروں اور حکمرانوں کو سمجھائیں
اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ گذشتہ تیس برسوں سے مختلف اسلامی ملکوں میں مسلمانوں کا قتل عام ہورہا ہے اور پورے عالم اسلام کو بیحد تکلیف ہوئی ہے لیکن پوری دنیا کے مسلمانوں کو فرانس میں توہین رسالت پر جو تکلیف ہوئی ہے وہ بہت زیادہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ مغربی ملکوں کو یہ سمجھانا ہوگا کہ توہین رسالت اظہار رائے کی آزادی ہرگز نہیں ہے اسلام آباد میں منعقدہ رحمت للعالمین قومی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کے وزیراعظم نے کہا کہ مسلم سربراہان مملکت کو بھی چاہئے کہ وہ مغربی اداروں اور حکمرانوں کو سمجھائیں کہ گستاخانہ خاکے بنانا اظہار رائے کی آزادی نہیں ہے بلکہ مسلمانوں کو تکلیف پہنچانا ہے پاکستان کے وزیراعظم نے کہا کہ میں اس معاملے کو عالمی فورم پر اٹھاو ¿ں گا۔ انہوں نے کہا کہ اس طرح کے واقعات سے مغرب میں بسنے والے کروڑوں مسلمانوں کی زندگی عذاب بن جاتی ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular