Sat Oct 10, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

گستاخانہ خاکے، میگزین کے دفترپر حملہ کے الزام میں 14افراد کو سزائیں

فرانس میںدفتر کے باہر چاقوزنی کرنیوالے سے تعلق پر مزید 4پاکستانی گرفتار
پیرس(نیوز ڈیسک) فرانس کی عدالت نے 2015 میں چارلی ہیبڈو میگزین پر حملے کے 14 سہولت کاروں کو 30 سال تک قید کی سزا سنادی ،2015 میں گستاخانہ خاکے شائع کرنے پر فرانسیسی میگزین کے دفتر پر حملہ کرکے ایڈیٹر اور کارٹونسٹ سمیت 12 افراد قتل کر دیئے گئے تھے، حملے میں مدد دینے پر 14 افراد پر مقدمہ دائر کیا گیا تھا، جس میں سے 11 افراد گرفتار ہیں،3 افراد مبینہ طور پرشام فرار ہو چکے ہیں،ادھر گذشتہ سال ستمبر میں مقدمہ کے آغاز پر دوبارہ گستاخانہ خاکے شائع کئے گئے اور تین ہفتے بعد ایک پاکستانی نے جریدے کے سابق دفاتر کے باہر چاقو سے حملہ کر کے 2افراد کوزخمی کر دیا تھا، حملہ آور سے تعلق پر رواں ہفتے پولیس نے مزید 4پاکستانیوں کو حراست میں لے لیا، جن کی عمریں 17 سے 21 سال کے درمیان ہیں،پولیس کے مطابق چاروں نوجوان حملہ آور کے ساتھ رابطے میں تھے ،ان چاروں کو منصوبے کا علم تھا اور انہوں نے اسے اس پر عمل درآمد پر اکسایا

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular