Sat Oct 10, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

کالعدم عناصر کو لگام نہ ڈالی تو تحریک چلے گی،ناظر تقوی

 عقیدتی معاملات کو پھر سے فرقہ وارانہ مقاصدکیلئے استعمال کیاجارہا ہے
 کراچی (نیوز دیسک) شیعہ علماکونسل صوبہ سندھ کے صدر علامہ ناظرعباس تقوی نے کہاکہ کالعدم عناصر کو لگام نہ ڈالی گئی تو تحریک شروع کریں گے ،مسلمہ عقائد سے ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے،شرپسند عناصر نے پرانی روش کے تحت عقیدتی معاملات کو فرقہ وارانہ مقاصدکیلئے استعمال کرنا شروع کردیا ہے، اانہوں نے کہا کہ خلفائے راشدین(رض) اور امہات المومنین(رض) کا بھرپور احترام کرتے ہیں مگر کسی بھی شخص کو صحابی رسول(ص) کا درجہ دے کر ملک کے امن کو خراب کرنے کی اجازت ہرگز نہیں دیں گے ہیئت آئمہ مساجد وعلمائے امامیہ پاکستان کے زیر اہتمام علما و ذاکرین امامیہ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کالعدم ، فتنہ پرور، شیعہ سنی وحدت کو پارہ پارہ کرنے والے گروہ کے خلاف بے رحم آپریشن کیا جائے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular